سونے کی اونچی چھلانگ؛ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
کراچی(بزنس رپورٹر) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں اچانک 139 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 35 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔عالمی [...]
