Depository of News

سعودی عرب کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

newsdepo.com · world

ریاض،صنعا(نیوز ایجنسیاں )سعودی عرب کی کابینہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں عالمی بحری تجارت اور توانائی کی فراہمی کو لاحق خطرات [...]

Read full article →