پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انسدادِ دہشت گردی پر سالانہ دو طرفہ مذاکرات اسلام آباد میں منعقد ہوئے، جن میں بدلتی ہوئی عالمی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی سے درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستانی وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل انسدادِ دہشت گردی ڈاکٹر فریحہ بگٹی جبکہ [...]
