مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم
لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔ٹھیکیدار کو ایڈوانس ادائیگی پر سابق ڈی سی خانیوال کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹھیکیدار کی فوری گرفتاری اور ریکوری کا حکم بھی دے دیا۔خانیوال کے اکبر بازار [...]
