Depository of News

مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کے گرد نیب کا گھیرا تنگ 10 نومبر کو طلب

newsdepo.com · world

اسلام آباد، لاہور (نیوز ایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیرِ مواصلات اسعد محمود کو مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب)نے طلب کر لیا۔ نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کو 10نومبر کو صبح 11بجے پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس [...]

Read full article →