Depository of News

خاتون، بیٹی سے مبینہ بدسلوکی، تشدد ، 56 ہزار و موبائل فون چھیننے کا الزام

newsdepo.com · world

مری(نمائندہ خبریں)خاتون اور بیٹی سے مبینہ بدسلوکی، تشدد اور 56 ہزار روپے و موبائل فون چھیننے کا الزام، مری پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر لیے تھانہ پتریاٹہ پولیس نے خاتون اور اس کی بیٹی سے مبینہ بدسلوکی، تشدد، ہراساں کرنے اور موبائل فون سمیت 56 ہزار روپے نقدی چھیننے کے مقدمے میں دو نامزد [...]

Read full article →