نوٹس کسی دوسرے شہری کو جبکہ چار دیواری کسی اور کی گرا دی، لاکھوں کا نقصان
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور اہلکاروں نے نوٹس کسی دوسرے شہری کو جبکہ چار دیواری کسی دوسرے شخص کی گرا کر لاکھوں روپے کا نقصان کر دیا۔ شہری نے سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے، درخواست گزار راجہ وسیم الحق نے موقف [...]
