Depository of News

میرپورپارک ویو پوائنٹ کا رقبہ 104 کنال سے سکڑ کر 54 کنال رہ گیا شہری حلقوں میں تشویش

newsdepo.com · world

میرپور( بیورو رپورٹ)میرپور کے واحد مرکزی پارک ویو پوائنٹ کا رقبہ 104 کنال سے سکڑ کر 54 کنال رہ گیا، شہری اثاثے پر سوالات اٹھنے لگے،میونسپل کارپوریشن اور میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، ماضی کی حکومتوں پر بھی مبینہ غفلت کے الزامات، سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد اور ماسٹر پلان کی [...]

Read full article →