چکوال ڈینگی کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت ،ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی توجہ کا مرکز
چکوال(بیورو رپورٹ)ضلع چکوال میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز نے ایک مرتبہ پھر محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ چکوال شہر کے ساتھ ساتھ گردونواح کے دیہی علاقوں سے بھی ڈینگی کے مریض سامنے آنے کی اطلاعات ہیں، جو اس امر کی نشاندہی کرتی ہیں کہ اس [...]
