ڈھوک کنڈ، تھوہا محرم خان 12 سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
تلہ گنگ(نمائندہ خصوصی)ڈھوک کنڈ، تھوہا محرم خان 12 سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق، ریسکیو 1122 نے بروقت ریسپانس دیتے ہوئے ڈیڈ باڈی کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈھوک کنڈ، تھوہا محرم خان، ریسکیو آپریشن کے ذریعے کنویں سے بچے کی ڈیڈ باڈی نکال لی۔ جاں بحق ہونے [...]
