Depository of News

26اکتوبر واقعہ پر متاثرہ خاندان کو انصاف کا حصول ساحال خواب بن گیا

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)چکلالہ تھانہ کی حدود میں 26 اکتوبر کو پیش آنے والے ایک انتہائی دل دہلا دینے والے اور ہولناک واقعے نے ضمیرِ انسانی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، تاہم مقامی پولیس کی مبینہ غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویے نے متاثرہ خاندان کے زخموں پر نمک پاشی شروع کر دی ہے۔ واقعے کی [...]

Read full article →