پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری،ملزم گرفتار
کلرسیداں( تحصیل رپوٹر )پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،اسلحہ و گولہ بارود برآمد،ملزم گرفتار۔ایس ایس پی پی ایچ پی غازی فیصل سلیم اور ڈی ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی راجہ محمد فیاض کی خصوصی ہدایت پر انچارج پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی عتیق الرحمان کیانی [...]
