وزیراعلیٰ پنجاب کی متوقع آمد سے قبل اٹک میں انتظامی سرگرمیاں عروج پر
اٹک ( بیورو رپو رٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ اٹک، صحافیوں اور تاجروں کی آواز دبانے کی تیاریاں؟تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی متوقع آمد سے قبل اٹک میں انتظامی سرگرمیاں عروج پر ہیں، شہر کی صفائی ستھرائی اور بیوٹیفکیشن کے منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشینری متحرک ہے، [...]
