میرپورآزاد کشمیر مزدور بنیادی حقوق سے محروم لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
میرپور(بیورو رپورٹ)پنجاب میں لیبر قوانین، سوشل سیکیورٹی اور ورکر ویلفیئر کے ادارے فعال، آزاد کشمیر میں مزدور بنیادی حقوق سے محروم، لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، پنجاب میں لیبر قوانین پر عملدرآمد، سوشل سیکیورٹی اور ورکر ویلفیئر کے اداروں کے ذریعے مزدوروں کو مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ آزاد جموں [...]
