Depository of News

پنجاب میں گندم کی کاشت شروع،ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر کاشت کا ہدف مقرر

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں گندم کی کاشت شروع ہوگئی ہے ، امسال پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ اور راولپنڈی ڈویژن میں گندم کی کاشت کا ہدف 16 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے۔پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ اور معیاری بیج 800 روپے کی [...]

Read full article →