سرینا ہوٹلز کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ محفلِ سخن کا انعقاد
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سرینا ہوٹلز کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ محفلِ سخن کا انعقاد اسلام آباد سرینا ہوٹل میں کیا گیا، جس میں پاکستان کے نامور شعرا نے شرکت کرتے ہوئے اپنے کلام سے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ تقریب میں اردو شاعری کی کلاسیکی اور جدید روایات کو اجاگر کیا گیا، جبکہ [...]
