بانی پی ٹی آئی میرا جگری دوست اور جیل میں ہے: چوہدری نثار علی
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان میرا جگری دوست اور جیل میں ہے، اس کی رہائی تک کسی پارٹی میں نہیں جا رہا گزشتہ روز سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چکری ہاس میں اپنےحلقے سے آئے ہوئے مختلف وفود اور معززین سے تفصیلی [...]
