شوہر نے بیوی اور اس کے آشناکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے، فقیرا گوٹھ پریشان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون اور نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ خاتون کے شوہر ایوب نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی اہلیہ جمیلہ [...]
