راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
راولپنڈی (این این آئی) تھانہ سٹی کے علاقے نیا محلہ میں3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ، آگ نے تین منزلہ گھر کی تمام منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام کے مطابق اے نیا محلہ کے گنجان آباد کے علاقے کی تین منزلہ عمارت جس کے بالائی حصے پر [...]
