Depository of News

ریسکیو ٹیم میرپور نے آپریشن کرتے ہوئے ایک لاش برآمد کر لی

newsdepo.com · world

میرپور (بیورورپورٹ)ریسکیو 1122 میرپور اور پاوندہ واٹر ریسکیو ٹیم میرپور نے منگلا ڈیم کے مقام پر واکنگ ٹریک کے قریب کامیاب سرچ اینڈ ریکوری آپریشن کرتے ہوئے ایک لاش برآمد کر لی، ریسکیو 1122 میرپور کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی ہدایات پر اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 میرپور اور پاوندہ واٹر ریسکیو کی ٹیمیں فوری [...]

Read full article →