Depository of News

شورکوٹ میں ٹریفک حادثہ: 2 کمسن بچے جاں بحق، تین افراد زخمی

newsdepo.com · world

شورکوٹ(این این آئی)شور کوٹ کینٹ میں ٹریکٹر ٹرالی، رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو کمسن بچے جاں بحق اور میاں بیوی اور رکشہ ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق المناک حادثہ شورکوٹ کینٹ میں بیس روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ایک ٹریکٹر ٹرالی کو اوور [...]

Read full article →