کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل
لاہور( این این آئی)کراچی سے آنے والی یوسف والاکول ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی ۔کول ٹرین تقریباًصبح پونے پانچ بجے حادثہ کا شکار ہوئی جس سے لائن بلاک ہونے سے ٹرین آپریشن معطل ہو گیا۔
