سعودی عرب، متعدد سکولوں میں آن لائن کلاسز میں توسیع
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ کے سکولوں میں آن لائن کلاسز میں ہفتے کے لیےجبکہ دارالحکومت ریاض میں جمعرات تک توسیع کر دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن جدہ نے احتیاطتی اقدامات کے ایک حصے کے طور پر جدہ اور رابغ کے تمام سکولوں میں [...]
