Depository of News

گوجرانوالہ بھائی پھرو مختلیف پولیس مقابلوں کے دوران 4 خطرناک ملزمان ہلاک

newsdepo.com · world

گوجرانوالہ،وزیرآباد،بھائی پھیرو(ڈویژنل بیورو رپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ خبریں)گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 3 پولیس مقابلے، 1 جنسی درندہ ہلاک، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا فوری نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پولیس ترجمان رانا عرفان کے مطابق تھانہ سوہدرہ پولیس مقابلہ؛ 6 سالہ کمسن بچی [...]

Read full article →