ڈیڑھ ٹن وزنی آوارہ خلائی ٹیلی سکوپ زمین پر گرنے کے قریب
واشنگٹن (این این آئی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ملکیت ایک پرانی ٹیلی سکوپ اپنے مدار سے گرنے کے قریب پہنچ گئی ہے جو اسے بچانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد تیزی سے لرزتی ہوئی نیچے کی طرف آرہی ہے۔ امریکی سپیس فورس کی توقع ہے کہ سوئفٹ آبزرویٹری گر جائے گی اور جلد ہی [...]
