چین،یورپ تجارتی تعلقات مضبوط ہیں، صدر یورپی مرکزی بینک
بیجنگ(این این آئی)یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ چین۔یورپ کے تجارتی تعلقات مضبوط ہیں اور یورپ اور چین مال اور خدمات کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجارتی شراکت دار ہیں۔ یہ بات انہوں نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک گروپ کے تھائی لینڈ میں منعقدہ خزاں کیسالانہ [...]
