ویزوں کے مسائل کے باوجود عالمی نمائش نے توقعات سے زیادہ کامیابیاں سمیٹیں
کراچی’ لاہور (این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم کھوکھر اور سینئر وائس چیئرمین خواجہ میر مدثر نے لاہور میں منعقد ہونے والی تین روزہ 42 ویں عالمی نمائش کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ویزوں کے مسائل کے باوجود عالمی نمائش میں [...]
