پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا
فیصل آباد (این این آئی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن(آج)2 نومبرکو منایا جائے ۔ اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دو نومبر کو یہ دن منایا جاتا ہی2نومبر کو فیصل آباد سمیت ملک بھر میں صحافتی تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیمینار [...]
