Depository of News

کراچی ‘پولیس مقابلے، 3 ملزم ہلاک،ایک اہلکار بھی زخمی

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے اضلاع سینٹرل اور ویسٹ میں پولیس نے مختلف کارروائیوں اور مبینہ مقابلوں کے دوران تین ملزمان کو ہلاک جبکہ چار زخمیوں سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، موبائل فونز، [...]

Read full article →