آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگت بلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ شانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا
راولپنڈی (این این آئی) آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگت بلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ شانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا۔گلگت بلتستان کے نامور شاعر ذیشان مہدی کا خوبصورت کلام، گلوکار جے جے علی شینا کی پراثر آواز میں پیش کیا گیا، ملی نغمہ گلگت بلتستان کے عوام کی پاکستان [...]
