Depository of News

سائنسدانوں نے سہارے کے بغیر چلنے والا روبوٹک ہاتھ تیار کر لیا

newsdepo.com · world

زیورخ(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے محققین نے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ تیار کیا ہے جو اپنے بازو یا جسم کے بغیر صرف انگلیوں کی مدد سے چل سکتا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے ادارے ای ٹی ایچ زیورخ کی سافٹ روبوٹکس لیب سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے اس روبوٹک ہاتھ کی ویڈیوز اور تحقیقی مقالے کا ابتدائی مسودہ [...]

Read full article →