ایل پی جی کی گرانفروشی برقرار،570سے600روپے کلو تک فروخت جاری
لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں ایل پی جی کی گراں فروشی جاری ہے، مختلف مقامات پر ایل پی جی سرکاری نرخ294 روپے 73 پیسے فی کلو کی بجائے570 سے600 روپے کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں قیمت 700 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے [...]
