پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب
جدہ(بیورو رپورٹ )پاکستان قونصلیٹ جنرل، جدہ میں گزشتہ سے پیوستہ روز مظلوم کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ‘یومِ سیاہ کشمیر’ (Kashmir Black Day) کے طور پر منانے کے لیے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس میں جدہ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری برادری [...]
