بیکری آئٹمزبنانیوالی فیکٹری میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی
لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گلبرگ میں بیکری آئٹمز بنانے والی فیکٹری میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر دھماکے میںایک ورکر جاں بحق اور8 افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس سے اردگرد کی عمارتیں لرز اٹھیں اور فیکٹری کی پہلی منزل کا کچھ [...]
