Depository of News

ننکانہ صاحب کی مذہبی تقریبات مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

newsdepo.com · world

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور پاکستان ریلوے نے ننکانہ صاحب کی مذہبی تقریبات کو مد نظر رکھتے ہوئے مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ننکانہ صاحب میں سالانہ مذہبی تقریبات میں شرکت کیلئے2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے ہر سال کی روایت برقرار [...]

Read full article →