لاہور جمخانہ قلب میں نا خوشگوار واقعہ امیرزادوں کی گالی گلاچ لڑائی جھگڑا
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) لاہورجمخانہ کلب میں ناخوشگوار واقعہ۔ذرائع کے مطابق، یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب مبینہ طور پر نشے کی حالت میں ایک ممبر نے بیئر پینے والے چند نوجوانوں پر چلانا شروع کر دیا کہ یہ نان ممبرز ہیں۔ مینیجر نے واضح کیا کہ وہ باقاعدہ ممبرز ہیں، لیکن مذکورہ شخص بضد رہے [...]
