Depository of News

سادات کو آپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کا 8 نکاتی ایجنڈ اکثریت رائے سے منظور

newsdepo.com · world

لاہور(پ ر)سادات کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس عام نائب صدر ملک اعجاز احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ایجنڈ اجنرل سیکرٹری محمد طارق ہاشمی نے پیش کیا۔ جس کو ممبران سوسائٹی نے بڑی دلچسپی سے منظور کیا۔ محکمہ کوآپریٹو کی جانب سے سسٹنٹ رجسٹرار کو آپریٹو چودھری شرجیل احمد، انسپکٹر عبداللہ شاہ، چودھری محمد [...]

Read full article →