پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر شامل، پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے فضائی بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ شامل ہوگیا، جس نے لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ پاکستان کی کسی بھی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا [...]
