سائنسدانوں نے پہلی بار سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
سان فرانسسکو(آئی این پی)سائنسدانوں نے پہلی بار ایک انسانی مریض کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کردہ وائرس دیا ہے، اس تجربے کا مقصد ایسے انفیکشنز کا علاج تلاش کرنا ہے جن پر اینٹی بائیوٹکس اب اثر نہیں کرتیں۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں قائم اے آئی سٹارٹ اپ ریڈیکل نیومیرکس نے بتایا کہ ایک [...]
