بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ آشوتوش دکشت نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ایئر چیف مارشل آشوتوش دکشت نے ہفتے کے روز بھارتی فضائیہ کے 29ویں سربراہ کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالی جو ریٹائر ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فضائیہ میں قیادت کی [...]
