بھارت میں اقلیتوں اور انکی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں اقلیتوں اور ان کی مذہبی عبادت گاہوں پر حملوں و تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انتہا پسند مودی کے باقی صفحہ6بقیہ نمبر 51 اقتدار میں بھارتی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی اور پرتشدد ہجومی کارروائیوں میں شدت برقرار ہے۔ بھارتی جریدے کے مطابق بھارتی ریاست [...]
