گورنر کے پی کا شہداء کے بچوں کی تعلیم، روشن مستقبل کیلئے عملی اقدام
پشاور(این این آئی) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شہداء کے بچوں کی تعلیم اور روشن مستقبل کیلئے عملی اقدام اٹھایا ہے۔گورنر خیبرپختونخوااور پاکستان سویٹ ہومزکی مشترکہ کاوش سے فخرِ شہداء سکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، پروگرام کے تحت شہداء کے بچوں کو پہلی جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔اس [...]
