حکومت محنت کشوں کے معاشی مسائل کی طرف توجہ دے:چودھری سرور
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں بجلی اور پٹرول کی قیمتوں کو عوام کی قوتِ خرید کے مطابق لانے اور مزدور اور محنت کش طبقے کے معاشی مسائل حل کرنے پر سنجیدہ توجہ نہ دی گئی تو یہاں بھی فرانس، بالخصوص پیرس میں ہونے والے پر [...]
