امریکی خبر ایجنسی نے ایرانی حملوں سے تباہ ہونیوالی امریکی تنصیبات کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری کر دیں
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) مریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے مشرق وسطی میں ایرانی حملوں سے تباہ ہونے والی امریکی تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کرتے ہوئے تجزیہ کیا ہے کہ ایران نے پہلے امریکی فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا، پھر امریکی طیاروں اور عمارتوں کو تباہ کیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس [...]
