Depository of News

مصر،مصروف شاہراہ پر اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل گئی’ سائبر حملہ تھا:مصری حکام

newsdepo.com · world

قاہرہ(این این آئی)مصر کی مصروف شاہراہ پر ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل گئی۔مصری حکام کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے اشتہاری سکرین کو ہیک کیا تھا۔حکام کے مطابق اشتہاری کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔کئی دوسرے ممالک میں بھی ایسے واقعات پیش آچکے [...]

Read full article →