وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر،لیو ہائیکسن آج پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر، سی پی سی (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے (IDCPC) کے وزیر،لیو ہائیکسن (Liu Haixing) آج پاکستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔اپنے دورے کے دوران، لیو ہائیکسن پاکستان کی [...]
