Depository of News

چین کے وزیر تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

newsdepo.com · world

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیر کی اسلام آباد آمد پر سینیٹر انوشہ رحمان اور وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر فیصل نے اْن کا استقبال کیا۔ترجمان [...]

Read full article →