آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے:چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان
لاہور (این این آئی) پاکستان پبلک ایکشن فورم نے پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل، تعلیم و انصاف تک رسائی اور زرعی پیداوار میں اضافہ ترجیحات ہیں۔ چیئرمین آصف سلیم مٹھا نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات عوام [...]
