ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 144 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: امریکی سینٹ کام
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایران کی بحری ناکہ بندی کے تحت امریکی فورسز نے اب تک 144 تجارتی جہازوں کا راستہ تبدیل کرایا ہے۔سینٹکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ان جہازوں کا رخ ناکہ بندی کی پابندی یقینی بنانے کے [...]
