مقبوضہ کشمیر ، عدالت نے کالے قانون کے تحت نوجوان کی نظر بندی برقرار رکھی
سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ایک نوجوان کی نظر بندی برقرار رکھتے ہوئے اس کی درخواست مسترد کردی جس سے من مانی نظر بندیوں کے مقدمات میں عدالتی ریلیف کی فراہمی پر سنگین سوالات کھڑے ہوئے [...]
